میڈیا کا اسکے علاوہ اور کیا کام ہوسکتا ہے کہ عوام کی ناگزیر ضروریات کی نشاندہی کرے

0
404

\
میڈیا کا اسکے علاوہ اور کیا کام ہوسکتا ہے کہ عوام کی ناگزیر ضروریات کی نشاندہی کرے۔۔۔۔!

لیکن چونکہ اسکا اثر تسلیم شدہ ہے اسلئے اس کو رائے عامہ کو درست سمت میں رکھنے کا کردار ادا کرنا چاہئے اس کے لیے میڈیا پر ان طاقتوں کا کنٹرول ہونا ضروری ہے جو ریاست سے مخلص ہوں۔۔۔!

اسکے برعکس میڈیا کو بلکل آزاد چھوڑ دینا ایک زبردست تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے پاکستان میں ہم اسکا عملی مظاہرہ ہوتے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here