میرے خیال میں نواز شریف کو پاک فوج کے اس طرز عمل کے خلاف عوام کے پاس جانا چاہئے کیا خیال ہے؟؟

0
617

پاکستان کے سپاہ سالار کی وزیراعظم سے خصوصی ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

” ختم نبوت کی ترمیم کرنے والوں کی نشاندہی کر کے سزا دی جائے، عوا م پاک فوج سے محبت کرتی ہے کاروائی کیسے کر سکتے ہیں؟ پاک فوج سے عوام کی محبت پاک فوج کا قیمتی اثاثہ ہے، نجی چینلز کو بحال کیا جائے” ۔۔۔۔۔ سپاہ سالار قمر جاوید باجوہ

” پاک فوج عوام کے جذبے کی قدر کرتی ہے لیکن املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو بھی سزا دی جائے “

وزیراعظم نے آرمی چیف کی تجویز سے اتفاق کیا ۔۔۔۔۔ !

سو سنار کی ایک لوہار کی ۔۔۔۔ 🙂

پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

میرے خیال میں نواز شریف کو پاک فوج کے اس طرز عمل کے خلاف عوام کے پاس جانا چاہئے کیا خیال ہے؟؟

مردود لوگ ۔۔۔ خود ظلم کیا، خود رپورٹ چھپائی، خود آپریشن کیا، اب خود ہی سنبھالو!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here