مولانا فضل لرحمن صاحب کے فون اور حافظ حمداللہ کے احتجاج نے حکومت کو ترمیم واپس لینے پر مجبور کیا ہے ” ۔۔۔ جے یو آئی

نوٹ ۔۔ بل کے حق میں ووٹ بھی جے یو آئی ہی نے ڈالا تھا بشمول حافظ حمد اللہ کے!

0
2054
پل پل بدلتی جے یو آئی ۔۔۔۔۔ 

” ختم نبوت کے حوالے سے شق میں ترمیم والی خبر پراپیگینڈا ہے” ۔۔ جے یو ائی 

” شق میں ترمیم کی گئی ہے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ” ۔۔۔ جے یو ائی 

” ترمیم واپس لی جارہی ہے۔ غلطی تسلیم کرنا ن لیگ کا بڑا پن ہے ” ۔۔۔ جے یو آئی

” مولانا فضل لرحمن صاحب کے فون اور حافظ حمداللہ کے احتجاج نے حکومت کو ترمیم واپس لینے پر مجبور کیا ہے ” ۔۔۔ جے یو آئی

اب اس کو آپ کیا کہیں گے؟ منافقت، جہالت یا ڈھٹائی؟

ویسے ختم نبوت والے معاملے میں سب سے زیادہ ذلیل جے یو آئی ہوئی ہے۔ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری نے انکو مروا دیا ۔۔ 

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔ بل کے حق میں ووٹ بھی جے یو آئی ہی نے ڈالا تھا بشمول حافظ حمد اللہ کے!

 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here