مودی کے ہیوسٹن جلسے کوایک اور دھچکا

0
43

ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے ٹیکساس کی سٹیٹ ممبر شون تھیری سے ملاقات کی

جس میں انہوں نے شون تھیری کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ شون تھیری نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مودی کے جلسے میں شرکت سےانکار کر دیا۔

سٹیٹ ممبرشون تھیری نے کہا وہ اس حوالے سےکسی بھی قسم کی تقریب میں احتجاجاً شرکت نہیں کریں گی،جبکہ مودی کاہیوسٹن جلسہ شون تھیری کے حلقہ انتخاب میں ہی ہونا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here