منور حسن صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ قیام پاکستان کے خلاف اور قائداعظم و اقبال کے خلاف بھی انہوں نے ہی تحریک چلائی تھی

0
454

منور حسن صاحب کو انٹرویو دینے بند کر دینے چاہئیں ۔۔۔ ہر بار ہی کوئی نہ کوئی فاؤل کر جاتے ہیں مثلا ابھی ایک انٹرویو دیا ہے وقت چینل کو جس میں فرمایا کہ ۔۔۔۔۔۔

” ہم ہی ہیں جنہوں نے ایوب خان کے خلاف تحریک شروع کی “

” ہم ہی نے بھٹو کے خلاف تحریک شروع کی “

” ہم نے ضیاء کے خلاف تحریک چلائی “

” ہم نے مشرف کے خلاف تحریک چلائی “

منور حسن صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ قیام پاکستان کے خلاف اور قائداعظم و اقبال کے خلاف بھی انہوں نے ہی تحریک چلائی تھی !!!!

اب سوال یہ ہے کہ قائداعظم سے لے کر مشرف تک یہ ہر ایک کے خلاف تحریک چلا چکے ہیں کیا ان میں سے ایک بھی ٹھیک نہیں تھا ۔۔۔۔۔ یا انکے اپنے اندر کوئی غلطی ہے ؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here