مشہورزمانہ ملعون اور بھینسا جیسے گستاخانہ پیجز کا خالق۔ وقاص احمد گورایا اور اسکے ساتھیوں نے رسول اللہ ﷺ کی شان جو گستاخیاں کیں ہیں انکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

0
957

تذکرہ نواز شریف کے کچھ حامیوں کا ۔۔۔۔۔۔ !

وقاص احمد گورایا ۔۔۔۔۔۔۔

مشہورزمانہ ملعون اور بھینسا جیسے گستاخانہ پیجز کا خالق۔ وقاص احمد گورایا اور اسکے ساتھیوں نے رسول اللہ ﷺ کی شان جو گستاخیاں کیں ہیں انکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
سوشل میڈیا پر نواز شریف کے بہت بڑے سپورٹر ہیں اور مختلف معاملات میں انکا موقف اکثر تقریباً وہی ہوتا ہے جو ن لیگ کا ہوتا ہے۔ مریم نواز کے حوالے سے یہ خبریں بھی گردش کرتی رہیں ہیں کہ وہ ان پیجز کی پشت پناہی کرتی ہیں۔

عاصمہ جہانگیر ۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں سیکولرازم کی سب سے بڑی علم بردار۔ کسی دور میں ان پر الزام لگا تھا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے لیے نعوذبااللہ لفظ ” جاہل ” استعمال کیا ہے۔ اس گستاخی پر ان کے خلاف احسن اقبال کی والدہ نے تحریک بھی چلائی تھی۔
لیکن اب یہ سب آپس میں شیر و شکر ہوچکے ہیں۔
لوگوں کے حقوق اور عدل و انصاف کی یہ نام نہاد علمبردار پانامہ والے معاملے میں واضح شواہد کے باؤجود نہ صرف نواز شریف کی حمایت کر رہی ہیں بلکہ الٹا عدلیہ پر تنقید بھی کر رہی ہیں۔

نجم سیٹھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

انڈین بیانیے کو تقویت دینے کے لیے مشہور ہیں۔ بلوچستان میں باقاعدہ ہتھیار لے کر پاکستان کے خلاف جنگ کر چکا ہے۔ نواز شریف نے اپنے دوسرے دور میں اس کو غداری کے الزام میں گرفتار بھی کروایا تھا۔
لیکن اب یہ نواز شریف کا اہم اتحادی ہے۔

الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کو صفہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرنے والا اور کراچی کی تباہی کا ذمہ دار۔ موصوف نے چند دن پہلے کھل کر نواز شریف کی حمایت کا اعلان کیا۔
نواز شریف کے الطاف حسین کے خفیہ رابطوں کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا ووٹ ہر بار نواز شریف کو ملنے کے پیچھے بھی الطاف حسین ہی کی شہ ہوتی ہے۔

میر شکیل الرحمن ۔۔۔۔۔۔

اسلام اور پاکستان کا بدترین دشمن اور بدنام زمانہ جیو جنگ گروپ کا مالک۔ اس کے چینل جیو پر اہل بیت کی شان میں بدترین گستاخی کی گئی تھی جس کے بعد میر شکیل الرحمن کے خلاف پاکستان بھر میں کئی جگہ مقدمات درج کیے گئے۔ لیکن اسکو گرفتار کرنے کی ہمت کوئی نہ کر سکا۔
پاکستان میں اس وقت جنگ اور جیو ہی نواز شریف کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

محمود اچکزئی ۔۔۔۔۔۔

بدترین قوم پرست لیڈر۔ این ڈی ایس کا اہم ترین مہرہ اور پاکستان کا سخت دشمن۔ یہانتک کہہ چکا ہے کہ کے پی کے کو افغانستان کے حوالے کر دینا چاہئے اور پاکستان میں مقیم افغانیوں کو الگ صوبہ بنا کر دے دینا چاہئے۔

اس کے بارے میں اعتزاز احسن نے دعوی کیا تھا کہ اگر میں کہوں تو تمام غیرت مند پارلیمنٹ سے نکل جائنگے لیکن محمود اچکزئی رہ جائیگا۔ آج بھی نواز شریف اس کے باپ کی برسی میں شریک ہے جو ساری عمر پاکستان توڑنے کی جدوجہد کرتا رہا۔

انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کا ازلی اور حقیقی دشمن۔ مسلمانوں کے خون کا پیاسا۔
نواز شریف کے انڈیا کے ساتھ روابط اب ڈھکے چھپے نہیں رہے۔ بلکہ انڈیا نے نواز شریف پر اپنی سرمایہ کاری اور اسکی سپورٹ کا اعلان بھی کیا۔

یہ کافی لمبی فہرست بن سکتی ہے۔

پاکستان اور اسلام کے یہ سارے دشمن نواز شریف کو کیوں سپورٹ کررہے ہیں؟؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here