مسلمان ہندوؤں کی یقینی غلامی سے بچ گئے

0
105
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سیاسی ملا ۔۔۔۔۔۔

پاکستان بن گیا
مسلمان ہندوؤں کی یقینی غلامی سے بچ گئے
قیام پاکستان کو مجبوراً نہرو اور گاندھی سمیت تمام پاکستان مخالفین نے قبول کر لیا
لیکن ابولکلام آزاد نامی ہٹ دھرم ملا اس کے خلاف دھرنا دے کر بیٹھ گیا

————-

راحیل شریف کے بعد جنرل باجوہ بتدریج پاکستان کو امریکہ سے دور لے گیا اور ابھی تک کسی امریکی دھمکی کو خاطر میں نہیں لایا۔

عمران خان کی امریکہ اور اس کے حواریوں کے پاس ایسی کوئی کمزوری نہیں جس کی بنا پر اس کو اپنی کٹھ پتلی بنا سکیں۔ اس لیے امریکہ نے عمران کی بھرپور مخالفت کی حتی کہ عالمی مالیاتی اداروں کو عمران کی نئی ممکنہ حکومت سے تعاؤن کرنے سے بھی روک دیا۔

عمران خان جیت گیا۔
پاکستان کے 22 کروڑ مسلمان امریکی شکنجے سے پھسلنے لگے
عمران کی جیت کو تمام مخالفین بشمول نریندر مودی نے بھی بادل نخواستہ تسلیم کرلیا۔
لیکن فضل الرحمن نامی ہٹ دھرم ملا اس کے خلاف دھرنا دے کر بیٹھ گیا ہے

آخر یہ سیاسی ملا کس قسم کی ذہنیت رکھتے ہیں ؟؟؟
کیوں چاہتے ہیں کہ مسلمان ہمیشہ کسی نہ کسی کے دست نگر رہیں ؟؟؟

ان کے ذاتی مفادت کے آڑے مسلمانوں کا مجموعی مفاد آئے تو یہ محض دو سیٹوں کے لیے یہ پوری ریاست کو کافر قرار دے سکتے ہیں، ریاست کے خلاف اعلان جنگ کر سکتے ہیں اور ملک میں خونریزی کر سکتے ہیں۔

ملاؤوں کے منہ کو اقتدار کا خون لگ جائے تو ان سے بڑا درندہ دوسرا کوئی نہیں ہوتا


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here