کریمیا کے دارالحکومت سیمفے روپول میں جامع مسجد کی تعمیر کی لاگت تقریبا” پانچ ارب روبل یعنی آٹھ کروڑ 73 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ رقم چند چند ذاتی افراد نے فراہم کر دی جن کے نام منظر عام پر نہیں لائے جائیں گے۔

مسجد کی افتتاحی تقریب اپریل سن 2019 میں ہوگی۔

جامع مسجد کا گنبد آٹھائیس مٹر بلند ہوگا اور اس کے چار مینار پچاس پچاس میٹر اونچے ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here