محسن داوڑ کی تقریر کا جواب

0
168

محسن داوڑ کی تقریر کا جواب

محسن داوڑ نے اپنی تقریر میں کہا پشتون تحفظ مومنٹ کے قائد کو گرفتار کیا گیا
تو ان پر الزام وہی تھا جو محمود اچگزئی ولی خان اسفند یار ولی باچاں خان اختر مینگل خیر بخش مری جی ایم سید اور زولفقار علی بھٹو اور فاطمہ جناح پرلگا تھا

باچاں خان کی خدمت کی چند جھلکیاں

باچاں خان نے پاکستان بننے سے پہلے قائد اعظم محمد علی جناح کے خلاف گاندھی کا ساتھ دیا تھا اور پاکستان کا مخالف تھا باچاں خان نے پختونوں کو انڈیا کے ساتھ الحاق کرنے کا کہا جو کہ پختونوں نے مسترد کر دیا اس کے بعد پاکستان انڈیا کی تقسیم کے بعد پختونستان کا نعرہ لگا کر بہت سے نوجوانوں کو تباہ برباد کیا مرنے تک پاکستان کا مخالف رہا اور دفن بھی افغانستان میں ہونا گوارہ کیا
یہ تھی باچاں خان کی پاکستان کے لیے خدمت

ولی خان
ولی خان نے روس سے مل کر پاکستان مخالف منصوبہ بندی کی پختون زلمی نامی دہشتگرد تنظیم بنائی اور حملے شروع کر دیے اسلام اور پاکستان مخالف رہا دم مرگ

اسفند یار ولی
اسفند یار ولی نے ہمیشہ افغانستان کے گن گائے ہیں اسفند یار ولی نے تحریک سھمبالتے پختونستان کا نعرہ ایک بار پھر لگا دیا اور نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر لے گیا افغانستان کی شہ پر پراکسی وار پاکستان کے خلاف شروع کر دی اور ہر جگہ پاکستان کو بدنام کیا انڈیا میں جا کر افغانستان میں جا کر پاکستان مخالف تقریریں کرتا رہا

محمود اچگزئی
محمود اچگزئی تو پاکستان کو مانتا ہی نہیں اور بلوچستان سمیت افغانستان کو اٹک تک کہتا ہے کوئی ایسا موقع نہیں کہ اس نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچایا ہو

بخش مری
خیر بخش مری مفادات کی خاطر لوگوں کو ورغلانا شروع کر آزاد بلوچستان کی تحریک شروع کر دی اور بلوچ ریپبلک فرنٹ جیسی تنظیم بنائی جس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہزاروں بلوچ کو بھی شہید کیا
اور آج بھی اس تحریک کو اس کا بیٹا حر بیار مری چلا رہا ہے

اختر مینگل
اس کا بھائی ایک دہشتگرد تنظیم چلا رہا ہے اس نے کھبی نہیں کہا کے اس کو گرفتار کروں اس کے بھائی نے ہزاروں فوج شہید کر دیے آج تک اس کے منہ سے مزمت نہیں نکلی اربوں روپے فنڈ ہڑپ کیے جواب مانگا تو علیدگی کی دھمکیاں

جی ایم سید
جی ایم سید نے اقتدار نہ ملنے کے بعد حقوق کی آڑ میں سندھو دیش کا نعرہ لگایا تھا اور مرنے تک پاکستان کے مخالف رہا

زولفقار علی بھٹو

ذولفقار علی بھٹو کو آج تک کسی نے غدار نہیں کہا البتہ
بنگلہ دیش بنانے میں اہم کردار ادا کیا ادھر ہم اودھر تم کا نعرہ بھٹو نے لگایا اقتدار میں آتے ہی سندھ پنجاب کی ساری صنعتوں پر قبضہ کیا یا حصہ مانگا بہت سے صنعتکاروں کو اغواء کر کے مار دیا اس دن سے آج تک
ہم آگے جانے کی بجائے پیچھے گئے ہیں

محسن داوڑ صاحب یہ تھی ان سب کی خدمات 🙂

محسن داوڑ علی وزیر منظور پشتین اپ سب کی خدمات کا بھی سب کو پتہ چل رہا

لیڈر کا لہجہ لیڈر کا ویژن بتاتا ہے وہ کیسا ہے لوگوں کی کتنی اصلاح کرتا ہے

تحریر جان زادہ

نوٹ ۔۔۔ فاطمہ جناح
فاطمہ جناح کو غداری کا لقب ایک شوشہ چھوڑا گیا ہے ایسا کوئی حوالہ نہیں ملا کے ایوب خان نے غدار کہا ہو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here