مجھے ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ شیخو پورہ میں ایک دو سالہ بچے اور خاتون سمیت تین احمدی قتل کر دئیے گئے۔

ملک میں فسادات برپا کیے بغیر " شریف خاندان " کو بچانے کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔ کیپٹن صفدر جیسے بے غیرت گھر داماد اور اپنی ہی بیوی سے تنخواہ لینے والے شخص کی پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر فسادات برپا کرانے کی کوششیں جاری۔۔۔۔۔۔۔ !

0
838
مجھے ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ شیخو پورہ میں ایک دو سالہ بچے اور خاتون سمیت تین احمدی قتل کر دئیے گئے۔ 

جرم کیا تھا؟؟؟

ملک میں فسادات برپا کیے بغیر ” شریف خاندان ” کو بچانے کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔ کیپٹن صفدر جیسے بے غیرت گھر داماد اور اپنی ہی بیوی سے تنخواہ لینے والے شخص کی پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر فسادات برپا کرانے کی کوششیں جاری۔۔۔۔۔۔۔ !

دیکھ لیجیے گا اس قتل کے پیچھے بھی انہی کا ہاتھ برامد ہوگا۔

خدا کا واسطہ ہے کل تک قادیانیوں کو اپنا بھائی اور مسلمان کہنے والے اگر آج اچانک تمام اقلیتوں کو بحرہ عرب میں پھینکنے کی باتیں کر رہے ہیں تو اسکی وجہ انکا ایمان نہیں بے ایمانی ہے۔ وہ بے ایمانی جو ان کے گلے پڑ چکی ہے۔

ان کے اس کھیل کو سمجھئے ۔۔۔۔۔ !

کیا اللہ نے ہمیں اپنے عہد کا پابند نہیں کیا ؟ چاہے وہ غیر مسلموں سے ہی کیوں نہ کیا گیا ہو؟

تحریر شاہدخان

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here