ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگلے 96 گھنٹے بہت اہم ہیں

0
370

ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگلے 96 گھنٹے بہت اہم ہیں ۔۔۔۔ !
میں چونکہ ” ماہرین ” نہیں ہوں اسلئے میں کہتا ہوں کہ اگر واقعی ایک دو لاکھ لوگ اسلام آباد آرہے ہیں تو ان سے جو بھی ” کام ” لینا ہے وہ پہلے 18 گھنٹوں میں لے لینا چاہئے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انقلاب کے تقاضے اپنی جگہ اور “بشری تقاضے ” اپنی جگہ !!

مجھے نہیں لگتا کہ اس کے لیے کوئی خاص بندوبست کیا گیا ہوگا ۔ جب اتنی بڑی عوام کو یہ تقاضے محسوس ہونگے تو وہ انقلاب اور پاکستان دونوں کو بھول جائنگے !! …. 🙂

شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here