لیکن عجیب بات ہے کہ جن معاشروں میں جنسی ملاپ کی آزادی ہے وہاں کی آبادیاں تیزی سے کم ہو رہی ہیں ۔

0
408

ایک عجیب سی بات نوٹ کی ہے ۔ عورت اور مرد کا ملاپ انسانی نسل بڑھانے کا باعث ہے ۔ یہ ملاپ پابندیوں سے آزاد ہو جائے تو اس اصول کے تحت انسانی آبادی میں زیادہ تیزی سے اضافہ ہونا چاہئے ۔

لیکن عجیب بات ہے کہ جن معاشروں میں جنسی ملاپ کی آزادی ہے وہاں کی آبادیاں تیزی سے کم ہو رہی ہیں ۔

مثلاً جاپان جہاں ہر سال سینکڑوں پرائمری سکول بند ہو جاتے ہیں ۔

فرانس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں کی 80 فیصد آبادی بوڑھوں کی ہے ۔

اسی طرح تقریباً تمام یورپی ممالک کی آبادی خاص کر مشرقی یورپ اور اس کے ملحقہ روس سے آزاد ہونے والے ممالک کی آبادی بھی کم ہو رہی ہے ۔

روس بھی ان ممالک میں شامل ہے جنکی آبادی میں کمی کا رجحان ہے ۔

انگلینڈ میں سے مسلمانوں اور انڈینز کو نکال دیں تو وہاں کے اصل باشندوں کی تعداد کم ہو رہی ہے ۔

ساوتھ افریقہ کا بھی یہی حال ہے ۔

ایسا کیوں ہے ؟ شائد اللہ کے بنائے گئے ضابطے اور اصول توڑنے کا نتیجہ ہے اور یہ اللہ کے عذاب ہی کی ایک شکل ہے کہ ان علاقوں میں انسانی نسل پلنے پھولنے کے بجائے کم ہو رہی ہے ۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here