لفظ پشتو کا مطلب ہے غیرت

0
46

پشتون نسل کا نام ہے
لفظ پشتو کا مطلب ہے غیرت

لفظ “پشتو” کو غیرت کہ جگہ پر جملوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہیں۔ لیکن لفظ “افغانی” یا “افغان” ایران کے قریب افغانستان میں بسنے والوں کو فارسی بولنے والے کہا کرتے ہیں۔ ان افغانیوں میں ترک، عرب، پشتون اور ازبک بھی شامل تھے۔

سوچ رہا تھا کہ اگر ہم پشتو کی جگہ افغانی اپنے جملوں میں استعمال کریں تو کیا بنے گا ؟؟؟ مثلاً

تاکے خو اڈولا “پختو” نشتہ
کی جگہ
تاکے خو اڈولہ “افغانے” نشتہ

دا زما دا “پختو” سوال دے
کی جگہ
دا زما دا “افغانے” سوال دے

دروند “پختون”یم دروند پختون
کی جگہ
دروند “افغانے” یم

کتنا برا لگتا ہے 😁
شکر ہے ہم افغانی نہیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here