لبرم ازم نامی بیماری جن حکومتوں کو چمٹ جاتی ہے ان کو کچھ اندیکھی طاقتیں بڑی چالاکی سے استعمال کرنے لگتی ہیں۔

0
876

لبرل ازم سے کیا مراد ہے؟؟ 

ان بے ہودگیوں کو قبول کر لینا جن کو آپ ہمیشہ سے معیوب سمجھتے رہے؟؟ یا کچھ اور؟؟

لبرم ازم نامی بیماری جن حکومتوں کو چمٹ جاتی ہے ان کو کچھ اندیکھی طاقتیں بڑی چالاکی سے استعمال کرنے لگتی ہیں۔ لبر ازم کا بھرم رکھنے کے چکر میں بہت سے معاملات پر ان حکومتوں کی گرفت ڈھیلی پڑ جاتی ہے نتیجے میں انتشار جنم لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ !
لبرل ازم میں ترقی کی برکتوں کے نام پر عوام کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ ترقی کی ان پرفریب برکتوں نے ہر قسم کی مدرپدر آزادی کا تصور تو متعارت کروا دیا ہے لیکن اسکی حدود متعین نہیں کیں۔

مجھے یقین ہے کہ یہ نام نہاد لبرل اگر عملی لحاظ سے نہیں تو فکری لحاظ سے ضرور انتشار پسند ہوتے ہیں انکی اصلیت کو آپ پرکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی تین بڑی لبرل سیاسی جماعتوں کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ پی پی پی ، ایم کیو ایم اور اے این پی نے جو اودھم مچا رکھا ہے کیا آپ اس سے ناواقف ہیں؟

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔ معلوماتی مضامین کے لیے پلے سٹور سے Related Pakistan نامی ایپ انسٹال کیجیے ۔۔۔۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here