Home Pakistan Affairs Social & Current Events' فرزانہ جمالی ‘‘ کی جنسی حراسگی کا واقعہ میڈیا اس لیے نہیں...

فرزانہ جمالی ‘‘ کی جنسی حراسگی کا واقعہ میڈیا اس لیے نہیں اٹھا رہا کیونکہ یہ واقعہ یونیورسٹی میں ہوا مدرسہ میں نہیں

0
1021

فرزانہ جمالی ‘‘ کی جنسی حراسگی کا واقعہ میڈیا اس لیے نہیں اٹھا رہا کیونکہ یہ واقعہ یونیورسٹی میں ہوا مدرسہ میں نہیں
زیر نظر تصویر میں فرزانہ جمالی کا بھائی ھے جو اپنی بہن کیلئے آواز اٹھا رہا تھا تو اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہنیں بیٹیاں اور مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں مگر فرزانہ جمالی کو دیکھ کر لگتا ہے

اب یہ محاورہ غلط ثابت ہوگیا ہے ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ اس خبر پہ پاکستانی قوم سراپا احتجاج بن جاتی مگر

تنہا بھائی اپنی بہن کی خاطر ملک کی طاقتور مافیا سے ٹکرایا ہے اور انجام آپ کے سامنے ہے

‏یہ ہے زوھیب جمالی جس نےاپنی بہن فرزانہ جمالی کو یونیورسٹی وی سی ارشدسلیم اورپروفیسرعامرخٹک کیجانب سےحراساں کرنے کےخلاف احتجاج کیا

اوراپنی بہن کوانصاف دلانے کے لیے مسلسل جدوجہد کررہا ہے،کل اس پرجان لیواحملہ ہواجس میں وہ جان جانے سے بچ گیا😰


‏⁦‪#JusticeForFarzanaJamali‬⁩

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook login by WP-FB-AutoConnect