فاٹا کو کے پی کے میں شامل ہونے سے روکنے کی کوشش تاکہ موصوف کو سینیٹ کی کچھ اضافی سیٹیں مل سکیں اور صوبائی حکومت بنانے کا موقع ملے۔

ختم نبوت والی ترمیم بھی اسی میں شامل تھی۔ جے یو آئی جس کو تین دن تک درست قرار ریتی رہی، چوتھے دن اچانک انکشاف کیا کہ حافظ حمد اللہ نے بھی مخالفت کی تھی اور پانچویں دن اعتراف کر لیا کہ ہم سے گناہ ہوا اور شیخ رشید نے توجہ دلائی ۔۔۔

0
732

مولانا اس وقت تین نمایاں کام کر رہے ہیں۔

نواز شریف کو بچانے کی کوشش۔ جس کے لیے موصوف نے تن من دھن کی بازی لگائی ہوئی ہے۔

تن من مولانا کا اور دھن نواز شریف کا ۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

فاٹا کو کے پی کے میں شامل ہونے سے روکنے کی کوشش تاکہ موصوف کو سینیٹ کی کچھ اضافی سیٹیں مل سکیں اور صوبائی حکومت بنانے کا موقع ملے۔

بقیہ کے پی کے میں اس کے خلاف نفرت اتنی شدید ہے کہ وہاں سےمایوس ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

تیسرا کام حضرت نے یہ کیا کہ چور، غدار، دہشت گرد اور پاگل کو سیاسی پارٹی کی قیادت کا اہل قرار دینے والی ترمیم اپنے زیر قیادت پاس کروائی۔

ختم نبوت والی ترمیم بھی اسی میں شامل تھی۔ جے یو آئی جس کو تین دن تک درست قرار ریتی رہی، چوتھے دن اچانک انکشاف کیا کہ حافظ حمد اللہ نے بھی مخالفت کی تھی اور پانچویں دن اعتراف کر لیا کہ ہم سے گناہ ہوا اور شیخ رشید نے توجہ دلائی ۔۔۔
🙂

کیا آپ ان کاموں میں مولانا کا ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں ؟؟؟

میں طریقہ بتاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

ان مساجد کو چندہ دیجیے جو محض مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سرکاری تنخواہیں لینے سے انکار کر چکے ہیں۔

ان مدارس کو چندہ دیجیے جو مولانا کے زیر اثر ہیں۔ اس طرح آپ براہ راست مولانا کی مالی امداد کرسکتے ہیں۔

یا اپنا کوئی بچہ ان کے زیر اثر کسی مدرسے میں داخل کرائیے۔
وہ چند ہی سال میں اسکو ایک بےعقل، تند خو اور بدزبان روبوٹ میں تبدیل کر دینگے جسکا اسلام اور جسکا خدا فضل الرحمن ہوگا۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here