عوامی نیشنل پارٹی فیس بک پر سب سے زیادہ متحرک ہے۔ ملحدانہ، پشتون پرست اور پاکستان دشمن پیجز میں سے زیادہ تر یہی چلاتے ہیں۔

ان میں سے سٹوڈنٹ یونین بھی ایک ہے ) وہاں سے ٹریپ کرنے کے بعد یہ بتدریج پشتون قوم پرستی کے نام پر نہ صرف پشتونوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکاتے ہیں بلکہ ان کو آہستہ آہستہ اسلام سے بھی دور کر دیتے ہیں۔

0
1157
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

عوامی نیشنل پارٹی ۔۔۔ !

لفظ الومییناٹی کا مفہوم ” روشنی ” یا علم و دانش ہے۔ اس گروہ کے لوگ خود ” اندھیرے ” میں رہتے ہوئے دوسروں کو ” روشنی ” میں لانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ امر نوٹ کیا جانا چاہئے کہ اس گروہ سے وابستہ لوگ اکلوتی آنکھ کے دجالی نشان کے علاوہ لفظ ” روشنی ” یا اس کی علامات کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے رہتے ہیں۔ 

الومیناٹی جمہوریت، آزادی، لبرل ازم کے علاوہ مذاہب کے خلاف جنگ یا الحاد کا پرچار کرتی نظر آتی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی نشان لالٹین ( روشنی ) ہے۔ یہ عدم تشدد (صرف زبانی طور پر)، جمہوریت، آزادی اور سیکولر نظریات کا پرچار کرتی رہتی ہے۔ اس پارٹی سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ کھلے عام نہ صرف شعائر اسلام پر تنقید کرتے ہیں بلکہ اسلامی تاریخ کا بھی مذاق اڑاتے نظر آتے ہیں اور اپنے پیروکاروں میں ان گمراہ کن نظریات کو قبول کرنے کو انکی جراءت اور ذہنی ارتقاء قرار دیتے ہیں۔

غنی خان ( باچا خان کے بیٹے ) کی شاعری نے بھی اس معاملے میں کافی کام کیا ہے۔ شائد یہ بات آپ کو دلچسپ لگے کہ غنی خان کی شاعری گانے والا پشتو کا مشہور گلوکار سرداری علی ٹکر آجکل امریکہ میں ملالہ کے گن گانے کے علاوہ ” ڈیوا ” ( دیا یا روشنی ) کے نام سے ہی ایک پروگرام بھی کرتا ہے۔ اس پروگرام میں بھی انہی خیالات وہ نظریات کی پرچار کی جاتی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی فیس بک پر سب سے زیادہ متحرک ہے۔ ملحدانہ، پشتون پرست اور پاکستان دشمن پیجز میں سے زیادہ تر یہی چلاتے ہیں۔ ان پیجز کے نام بھی اکثر ” روشنی، علم و دانش، سوچ کی آزادی اور آزادی اظہار ” وغیرہ کے مفہوم میں ہوتے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی بظاہر دہشت گردی کے خلاف ہے لیکن اپنے پشتون پرست پیجز پر یہ بڑی چالاکی سے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں گویا پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ درحقیقت پشتونوں کے خلاف جنگ ہے۔ ان پشتون قومیت پرستی پر منبی پیجز پر آپ کو اکثر اسی قسم کی پوسٹس نظر آتی ہیں کہ ” پشتنون دہشت گرد نہیں ” فوج ہمیں نہ مارے ” ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

میری رائے میں عوامی نیشنل پارٹی پاکستان میں الومیناٹی تحریک کا شائد سب سے طاقتور اور متحرک ترین بازو ہے۔ اسلام سے بے پناہ محبت کرنے والے پشتونوں کو ٹریپ کرنے کے لیے ان کا سب سے بڑا آسرا سٹوڈنٹ یونین ہیں۔ جہاں طالب علموں کو کالج اور یونیورسٹی دور سے ہی لسانی بنیادوں پر تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ ( جمہوریت نے پاکستان پر جو ظلم کیے ہیں ان میں سے سٹوڈنٹ یونین بھی ایک ہے ) وہاں سے ٹریپ کرنے کے بعد یہ بتدریج پشتون قوم پرستی کے نام پر نہ صرف پشتونوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکاتے ہیں بلکہ ان کو آہستہ آہستہ اسلام سے بھی دور کر دیتے ہیں۔

اس جماعت کی کل طاقت صرف ایک گھرانے پر انحصار کرتی ہے۔ اگر ملک میں سٹودنٹ یونینز کا خاتمہ کر دیا جائے اور اس گھرانے پر غداری کے مقدمے چلا کر ان کو قرار واقعی سزا دے دی جائے تو ان سے مکمل طور پر نجات مل سکتی ہے۔

نوٹ ۔۔۔ اس ملحد اور ایلومیناتی جماعت کو فضل الرحمن اپنا قدرتی اتحادی قرار دیتے ہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔۔۔ 

 

 


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here