عمران خان کی حکومت کو چلنے نہیں دینگے اور سال دو سال میں گرا دینگے ویسے بھی عمران کے پاس اتنی اکثریت نہیں ہے

0
392

لو جی تازہ منصوبہ

” عمران خان کی حکومت کو چلنے نہیں دینگے اور سال دو سال میں گرا دینگے ویسے بھی عمران کے پاس اتنی اکثریت نہیں ہے کہ وہ کوئی موثر قانون سازی کر سکے”

کوئی ان احمقوں کو بتائے کہ

” بہت سے فیصلوں کے لیے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر عمران کو سال دو سال بھی مل گئے تو وہ ایسے ایسے فیصلے کر جائیگا جس کے بعد ہونے والے الیکشن میں وہ پورے پاکستان میں کلین سویپ کرجائیگا انشاءاللہ۔ پھر اس کے پاس قانون سازی کی طاقت بھی آجائیگی “

تم سب اللہ کی گرفت میں ہو۔ تم لوگوں کی کوئی چال نہیں چلنے والی۔ توبہ ہی تم لوگوں کی آخری امید ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here