عمران خان صرف نواز شریف کا احتساب کیوں کر رہا ہے ؟

0
929

عمران خان صرف نواز شریف کا احتساب کیوں کر رہا ہے ؟

یہ سوال وہ لوگ کر رہے ہیں جو پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔

احتساب کے ادارے انکے ماتحت۔
تحقیقاتی ادارے ان کے ماتحت
سرکاری مشینری پرانکا کنٹرول۔
قومی خزانے پر ان کا کنٹرول۔

تو کریں نا بقیہ لوگوں کا احتساب ،،، کیوں نہیں کرتے؟

عمران خان کی ہمت ہے کہ اس نے بغیر کسی اختیار و اقتدار کے اتنا بڑا کام کر لیا۔ لیکن اس نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا۔ 
ٹھیکہ تم لوگوں نے لیا ہوا ہے کیونکہ حکومت تم چلا رہے ہو۔ تمھاری ذمہ داری ہے!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here