عدلیہ جیت گئی انصاف ہار گیا ۔۔۔۔۔۔۔ !

0
488

عدلیہ جیت گئی انصاف ہار گیا ۔۔۔۔۔۔۔ !

خاندان پر دباؤ ڈلوا کر معافی نامہ لکھوا لیا گیا۔

دہشت گردی کی دفعات عدلیہ کی رحم دلی کی نظر ہوگئیں۔

جن ہتھیاروں سے شاہ زیب کو قتل کیا گیا تھا ان کے لائسنس بھی نہیں تھے۔ اس جرم میں بھی ضمانت ہوگئی۔

جس کے بعد مسلسل بیمار رہنے والے شاہ رخ جتوئی یک دم بھلے چنگے ہوکر نکل گئے۔

سنا ہے جس دن شاہ رخ جتوئی کی رہائی کا پراسیس شروع ہوا تھا اس کے اگلے ہی دن بلکل اسی کے انداز میں کچھ بگڑے ہوئے رئیس زادوں نے ایک اور لڑکے کا قتل کر دیا تھا۔
(ان رئیس زادوں کی رہائی بھی قریب ہے)

چند سال پہلے لاہور میں دن دیہاڑے قتل ہونے والے زین نامی اکلوتے بیٹے کی ماں نے روتے ہوۓ کہا تھا کہ “میں اپنے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کرتی ہوں۔ میں کیس مزید نہیں لڑ سکتی میری بیٹیاں جوان ہیں اور مجرم طاقتور”۔۔

ججوں کی ملزموں کے ساتھ رحم و رعایت معاشرے کے لیے قاتل ثابت ہوتی ہیں۔ جج کے یہ اوصاف صرف اسکی ذاتی زندگی میں ہی اچھے لگتے ہیں نہ کہ انصاف کی کرسی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں ایک بار پھر تہہ دل سے لعنت بھیجتا ہوں ساری کی ساری عدلیہ پر۔ یہ کالے کپڑوں میں ملبوس شیاطین کا ٹولہ ہے۔ واللہ ہر قسم کا ظلم صرف اور صرف انہی کے بھروسے پر کیا جاتا ہے۔

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔۔۔ سنا ہے اب لوگوں کو صاف پانی پلانے کے مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ سور کے بچو جو کام تمھیں سونپا گیا ہے وہ تم سے ہو نہیں رہا دوسری جگہ ٹانگ اڑاؤ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here