عائشہ گلالئی کی کرپشن کے ثبوت جمع کرنے والا لکی مروت کا نور زمان قتل کر دیا گیا۔

1
1629

دو مختصر سی باتیں ۔۔۔۔۔ 

عائشہ گلالئی کی کرپشن کے ثبوت جمع کرنے والا لکی مروت کا نور زمان قتل کر دیا گیا۔

اب ہونا یہ چاہئے کہ نورزمان کا خاندان عائشہ گلالئی کے خلاف قتل کا پرچہ کٹوائے جس میں اس کے باپ کا نام بھی مینشن کرے اور اگر ہوسکے تو امیر مقام کا بھی۔اس کے بعد کے پی کے کی تبدیل شدہ پولیس ان کو گرفتار کر کے پوری ایمانداری اور محنت سے تفتیش کرے۔

دوسری بات ۔۔۔۔۔ عمران خان انسان کا بچہ بن کر اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھنا شروع کردے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔

اتنے سارے دشمن پالنے کے بعد بار بار اپنی ہی سیکورٹی توڑنے کی کیا تک ہے؟؟ کیا اس کو کسی نے یقین دلایا ہے کہ وہ نہیں مر سکتا ؟؟

تحریر شاہدخان

کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کر کے ایپ لازمً انسٹال کریں یہ تیسری بات ۔۔ 

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here