صدر روس ولادی میر پوتین کے خیال میں کچھ ممالک متصادم علاقوں کے مشکل حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئۓ ہتھیار فروخت کرتے ہیں۔
ان کے مطابق ہتھیاروں کی عالمی منڈی میں سرگرم عمل ممالک کو زمہ دارانہ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے کیونکہ جو خطے ں مسلح تصدمات میں ملوث ہیں ان میں ہتھیاروں کی ناجائز تجارت جاری ہے۔
اس لیے پوتین نے کہا کہ ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک کو ہتھیاروں کی برآمد کے بارے میں محتاط رویہ اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ متصدمات علاقوں کے حالات مزید خراب نہ بنائیں۔