ہم دہشتگردی سے جیت رہے ہیں
💪
ہم ہیں وہ واحد قوم جس نے دہشتگردی کو ہرایا
ہاں ہماری فوج ہے وہ جس نے اپنے ملک کے لوگوں کو پھر سے مسکرانا اور جینا سکھایا
😍
ہم ہیں وہ لوگ جو مشکل سے مشکل ترین حالات میں پھر گھبراۓ نہیں اور دفاع ارض وطن کی خاطر مضبوط چٹان بن کر کھڑے رہے
شکریہ پاک فوج