شمالی وزیرستان میران شاہ میں فوجیوں کو باقاعدہ گھات لگا کر ٹارگٹ کیا گیا

0
87

آخری مضمون
عارف خٹک

شمالی وزیرستان میران شاہ میں فوجیوں کو باقاعدہ گھات لگا کر ٹارگٹ کیا گیا۔ جس میں ایک لیفٹنٹ کرنل، میجر اور کپتان سمیت ایک این سی او کی شہادت ہوئی ہے۔

میں خڑ کمر واقعے میں سویلینز کی شہادت پر غمگین تھا اور آج ان جوانوں کی موت پر بھی نوحہ کناں ہوں۔

دبئی، یورپ اور اسلام آباد کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر پشتون حقوق پر جذباتی لیکچر دینا اور قوم کو جذبات میں اندھا کرکے نفرت کی راہ پر ڈالنا بہت آسان کام ہے۔ آپ کیلئے شرم کا مقام ہونا چاہیئے کہ آپ کے رہنمائی کرنیوالے کون ہیں۔
یورپ میں اسائلم واسطے اپنی بیوی کی ننگی تصاویر وائرل کرنیوالا وقاص گورائیہ جیسا ہم جنس پرست، وحید کاکڑ جیسے نظریاتی گدھ، گلالئی اسماعیل جیسی کنجریاں اور محسن داوڑ جیسے اندھے قوم پرستوں نے تحریک کو یرغمال کرکے جس پٹڑی پر ڈالا اور جو آگ لگائی ہے وہ اب ایسے نہیں بجھیں گی۔ اللہ نہ کرے کہ میری پشتون مائیں ایک بار پھر روئے۔

لکھ کر دیتا ہوں کہ محسن داوڑ کے پیچھے وہی قوتیں ہے۔ جنہوں نے وزیرستان کی اینٹ سے اینٹ بجائی تھی۔ یہ بھی کل احسان اللہ احسان کی طرح ایک طرف بیٹھ کر سلطانہ گواہ نہ بن جائے تو آپ کا پیشاب اور میری مونچھیں حاضر ہے۔
حیات پریغال، عبدالمجید داوڑ، رضوان اللہ محسود، خالد جان داوڑ، شاہ جمال وزیر، ڈاکٹر سید عالم محسود کو اب قوم کی رہنمائی کرنی ہوگی کیونکہ مسائل اب جذبات سے نہیں بلکہ ہوش مندی سے حل ہوں گے۔ ان پڑھے لکھے لوگوں نے اگر آج بھی مصلحت اور قومی جذبات سے کام نہیں لیا تو پشتون تاریخ ان کو بھی معاف نہیں کریں گی۔

یہاں پشتونوں کو عقل کی بات سمجھاو تو فورا ماں بہن پر پہنچ جاتے ہیں۔ یہ اس قوم کی بدقسمتی ہے۔ ورنہ کمنٹ باکس میں جاکر ان چوتیوں کی ذہنی سطح تو ملاحظہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here