شام میں داعش کی شکست کے پیش نظر شدت پسند مرکزی اور جنوب مشرقی اشیائی ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں

0
325

شام میں داعش کی شکست کے پیش نظر شدت پسند مرکزی اور جنوب مشرقی اشیائی ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں، روس کے وزیر دفاع جنرل سرگئی شوئیگو نے کہا۔

ان کے مطابق حالات اس لیے تشویش ناک ہیں کہ دہشت گرد جدید ہتھیار اور فوجی سامان بالخصوص بغیر پائلٹ طیارے استعمال کرتے ہیں جبکہ گنجان آباد علاقوں میں ایسے سامان کے استعمال کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

ساتھ ہی روس کے وزیر دفاع نے اس یقین کا اظہار کیا کہ دہشت گرد ترقی یافتہ ممالک کی تکنیکی مدد کے بغیر ایسے ہتھیار اور فوجی سامان حاصل نہ کر سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here