سیکولر اور لبرل لابی تو بڑی امیدیں لگا کر بیٹھی تھی کہ اس دفعہ جی بھر کر آئی ایس آئی کے خلاف پراپگینڈہ کریں گے۔

0
614

کھودا پہاڑ نکلا چوہا والی بات ہو گئی یہ تو۔ 
سیکولر اور لبرل لابی تو بڑی امیدیں لگا کر بیٹھی تھی کہ اس دفعہ جی بھر کر آئی ایس آئی کے خلاف پراپگینڈہ کریں گے۔ ان کی تو ناک کٹوا دی احمد قریشی نے۔ دو ٹکے کے ڈھیٹ عاشقوں کی طرح ایک لڑکی کے پیچھے مار کھا لی۔
چچ چچ چچ چچ۔ 
چونکہ صحافی اپنی غلطی کی وجہ سے پٹا ہے اس لیے سارے سارے کے میڈیا چینلز منہ میں انڈے دے کر بیٹھے رہیں گے۔ اور کوئی بندا یہ سوال نہیں اٹھائے گا کہ سوشل میڈیا پر ملکی اداروں کے خلاف جو پراپگینڈہ اس سارے عرصے میں کیا گیا وہ کس کھاتے میں جائے گا؟ کیا اب ہر ایرا غیرا نتھو خیر جب دل چاہے ملکی اداروں پہ منہ اٹھا کر بکواس کیا کرے گا؟ اصولاََ تو یہ ہونا چاہیے کہ جن جن لوگوں نے اس حملے کا زمہ دار آئی ایس آئی کو ٹھہرایا اور پراپگینڈہ کیا ان کے خلاف فوری کاروائی کر کے جیل ڈال دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here