سپاہ سالار پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ ” پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں۔ دنیا ہماری قربانیوں کو تسلیم کرے۔ اب دنیا کو ڈو مور کرنا ہوگا”

0
1623
بیانیے ۔۔۔۔۔۔۔ !

امریکہ ۔۔۔ ” پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں جن کو صاف کرنے کی ضرورت ہے”

انڈیا ۔۔۔۔۔ ” پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں جو کشمیر میں دہشت گردی کر رہے ہیں”

افغانستان ۔۔۔۔۔ ” پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں جو افغانستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں”

وزیراعظم پاکستان ۔۔۔۔۔۔ ” افغانستان میں دہشت گردی کرنے والے پاکستان سے گئے تھے ہمیں اپنا گھر صاف کرنے کی ضرورت ہے”

وزیر خارجہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔ ” حافظ سعید وغیرہ پاکستان سے باہر دہشت گردانہ کاروائیاں کر رہے ہیں ہمیں اپنا گھر صاف کرنے کی ضرورت ہے”

————————–———–

سپاہ سالار پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ ” پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں۔ دنیا ہماری قربانیوں کو تسلیم کرے۔ اب دنیا کو ڈو مور کرنا ہوگا”

————————–———-

آج ڈی جی آئی ایس پی آر میران شاہ میں غیر ملکیوں کے ساتھ کرکٹ میچ کروا کر کہا کہ ” ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے” ۔۔۔۔

لیکن ہماری منتخب جمہوری حکومت کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟؟

تحریر شاہدخان

 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here