سن 1611 میں پولینڈ کے فوجیوں نے اسے جلا دیا اور سن 1633 میں یہ بحال کیا گیا۔

0
213
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

   شہر یوخنوف

شہر یوخنوف روس کے صوبہ کالوگا میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 6 ہزار ہے۔ یہ 15ویں صدی میں قائم کیا گیا۔ اس کا آغاز ایک مونسٹری کی تعمیر سے ہوا۔ سن 1611 میں پولینڈ کے فوجیوں نے اسے جلا دیا اور سن 1633 میں یہ بحال کیا گیا۔ 19ویں صدی میں یہ ایک تجارتی شہر تھا اس میں آناج، چمڑے اور لکڑی کی تجارت کی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ شہر میں لکڑی کے دو کارخانے موجود تھے۔

سن 1921 میں شہر تقریبا آگ میں تباہ ہو گیا لیکن پھر وہ بہت ہی جلد از سر نو تعمیر کیا گیا۔ اس وقت شہر میں اشاعت گھر، لینن کا کارخانہ اور کھلنوں کا کارخانہ تعمیر کئے گئے۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران شہر میں سخت لڑائیاں ہو رہی تھیں۔
اس وقت شہر کی معیشت کی بنیاد لکڑی کی صنعت ہے۔ اس کے علاوہ یوخنوف میں بڑے پیمانے پر زراعت کی جاتی ہے۔

 


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here