سنا ہے گلو بٹ ضمانت پر رہا ہو گیا ہے

0
391

سنا ہے گلو بٹ ضمانت پر رہا ہو گیا ہے
ضمانت تب ملتی ہے جب جرم واضح نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔ گلو بٹ کا جرم پورے پاکستان نے دیکھا ۔۔۔ اگر نہیں دیکھا تو ہماری ” بے مثال عدلیہ ” نے ۔۔۔۔!!! ۔

پاکستان میں ضمانت رہائی کے معنوں میں ہی استعمال ہوتی ہے کیونکہ ضمانت ملنے کے بعد جیل جانے کی نوبت کبھی نہیں آتی ۔۔۔!! ۔

نواز شریف کی قوت خرید حیران کن ہے ۔۔۔۔ افتخار چودھری اور سپریم کورٹ ، الیکشن کمیشن اور انتخابی حقلے ، جیو اور جنگ گروپ اور اب ہائی کورٹ بھی ۔۔۔۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here