سراج الحق کی چار سالوں کی تقاریر اٹھا کر دیکھ لیں۔

0
389

سراج الحق کی چار سالوں کی تقاریر اٹھا کر دیکھ لیں۔

لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار حکومت،
مہنگائی کی ذمہ دار حکومت،
سفارتی محاذ پر ناکام حکومت،
کرپٹ حکومت،
غرض ہر خرابی کی جڑ موجودہ حکومت،

لیکن ۔۔۔۔

سپیکر کا ووٹ حکومت کو
سینٹ کا ووٹ حکومت کو
کشمیر الیکشن میں سپورٹ حکومت کی
ضمنی الیکشنوں میں سپورٹ حکومت کی۔

جب اس تضاد پر ان سے سوال کیا گیا تو موصوف نے کمال ڈھٹائی سے فرمایا کہ ” ہمارا نظریاتی اختلاف تو ہمیشہ رہے گا اس پر تو ہم نے کبھی کمپرومائز نہیں کیا”

تب مجھے سراج الحق ایک ایسی طوائف کی مانند لگا جس کا دعوی ہو کہ ” میں جسم تو بیچتی ہوں لیکن اپنی عزت پر سمجھوتہ کبھی نہیں کیا” ۔۔۔۔ !

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here