روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والے ذوالفقار علی بھٹو کی زمینوں کا رقبہ 40,000 ایکڑ ہے

0
309
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والے ذوالفقار علی بھٹو کی زمینوں کا رقبہ 40,000 ایکڑ ہے جس کی مالیت اربوں ڈالر ہے۔لیکن کسی غریب ہاری کو ایک مرلہ زمین نا دی
اسی کا داماد جو پیدائشی فنکار اور شوقین مزاج ہے
جس نے اُنیس سو اڑسٹھ میں فلمساز سجاد کی اردو فلم ’منزل دور نہیں ‘ میں چائلڈ سٹار کے طور پر بھی اداکاری کی۔ فلم کے ہیرو حنیف اور ہیروئن صوفیہ تھیں۔ لیکن یہ ایک فلاپ فلم ثابت ہوئی۔ پھر اُس نے اپنی فنکاری کا لوہا پاکستان کے خزانے پہ آزمایا
یہ ننھا فنکار آج ملکی دولت میں تیسرے نمبر پر ہیں جس کی مالیت (1.8 بلین ڈالرز) ہیں اور ساتھ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد بھی ہیں۔

لیکن عوام سے ہر بار ووٹ روٹی، کپڑا مکان کے نعرے پہ لیتے ہیں
اور عوام بھی وہ جو ” دلا تیر بُجا الےّ” پہ جھومتی ہوئی ہوئی پولنگ اسٹیشن پہ پہنچتی ہے اور ٹھک تلوار پہ مہر لگاتی ہے
میں اتنی بہترین اداکاری پہ جناب آصف علی زرداری کو سلام پیش کرتی ہوں
حجاب رندھاوا


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here