روس میں دہشت گردوں کے لیے خصوصی جیل قائم کی جانی چائیں

0
137
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

روس میں دہشت گردوں کے لیے خصوصی جیل قائم کی جانی چائیں، قومی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین کیکمیٹی برائے سلامتی ادلبی شہاگوشیو نے کہا۔

موصوف نے بتایا کہ وہ متعلقہ بل تیار کھ چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روس میں چھہ لاکھ سے زیادہ افراد جیلوں میں مقید ہیں جن میں سے ایک سے چار ہزار دہشت گردی سے متعلق جرائم کے لیے سزا کاٹ رہے ہیں۔

منصوبہ ہے کہ دہشت گردوں کے لیے دو جیلیں قائم کی جائیں گی۔

دہشت گردوں کے لیے الگ جیلیں قائم کئے جانے کا ایک مقصد انہیں دوسرے لوگوں کی بھرتی کرنے سے روکنا ہے۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here