روسی ٹی 90 ٹینک دوسرے ٹینکوں سے کیوں بہتر ہے ؟؟؟

0
234

روسی ٹی 90 ٹینک دوسرے ٹینکوں سے کیوں بہتر ہے ؟؟؟

ٹی 90 ٹینک روسی فوج کا بنیادی ٹینک ہے اس کے علاوہ یہ بہت سے دوسرے ممالک کی فوج میں بھی شامل ہے اور اب پاکستان بھی اس میں دلچسپی لے رہا ہے۔ ٹی 90 ٹینک ریگستانوں میں کامیابی سے آزمایا گیا ہے۔ ریگستان میں ٹینکوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ریت نہیں ہے بلکہ دھول ہے۔ اگر دھول اچھے طریقے سے صاف نہ کی جائے تو ٹینک کا انجن ریگستان میں 100 کلومیٹر چلنے کے بعد خراب ہو جائے گا۔ لیکن روسی ٹینک خراب نہیں ہوتا ہے اور آرام سے ریگستان پار کر سکتا ہے۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹی 90 ٹینک میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ ابھی اس میں جدیدترین روسی آلات نصب ہیں۔ ٹینک کے فائرنگ کا سسٹم بہت اچھا اور مؤثر ہے۔ اس کے علاوہ عملے کے لئے کیبن دوسرے ٹینکوں کی نسبت زیادہ آرامدہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here