رسالپور:ایئر چیف مجاہدانور کاپاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

0
167
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

رسالپور:ایئر چیف مجاہدانور کاپاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پاک فضائیہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکی صلاحیت رکھتی ہے،پوری قوم پاک فضائیہ کےساتھ کھڑی ہے،دہشتگردی کےخاتمےاورقیام امن کےلیےپاک فضائیہ شانہ بشانہ برسرپیکارہے،پاکستانی قوم امن سےمحبت کرتی ہےاورامن کےساتھ باعزت طورپرجیناچاہتی ہے،ہم نےخطےمیں قیام امن کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی اورکرتےرہیں گے،ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،دشمن کسی شک میں نہ رہے،پاک فضائیہ مادروطن کےدفاع کےلیےپُرعزم ہے،دفاع وطن کےلیےتمام ترممکن وسائل بروئےکارلائیں گے، پی اےایف اکیڈمی کاشماردنیاکی بہترین فوجی تربیت گاہوں میں ہوتاہے، ایرانی کیڈٹس کااکیڈمی میں کمیشن لینابرادرانہ تعلقات کابہترین عکاس ہے،امیدہےپاک ایران دفاعی تعاون خاص طورپرفضائی افواج میں تعاون مزیدبڑھےگا، – ایئرچیف مجاہد انورپی اےایف اصغرخان اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 120ویں کمبیٹ سپورٹ اور40ویں بی ایل پی سی کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈہوئی، کیڈٹس میں کمبیٹ کورس میں28ایوی ایشن کیڈٹ اوربی ایل پی سی میں19کیڈٹس شامل، 49ویں الائیڈکورس میں10ایرانی کیڈٹس بھی کمیشن لینےوالےکیڈٹس میں شامل، سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان تقریب کےمہمان خصوصی🇵🇰


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here