ذرا اس مردود کی شکل ملاحظہ کریں اور اسکی بکواس۔ یہ ن لیگی کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

0
693

استغفراللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
ذرا اس مردود کی شکل ملاحظہ کریں اور اسکی بکواس۔ یہ ن لیگی کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ !
شائد اللہ اور رسول ﷺ کے خلاف نواز شریف کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
آخر کیا وجہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام گستاخان رسول بشمول وقاص گورایہ مریم نواز کو سپورٹ کرتے ہیں۔
مریم نواز پر یہ الزام گردش کرتا رہا ہے کہ وہ گستاخانہ پیجز کی پشت پناہی کررہی ہیں۔
عامر لیاقت کے مطابق مریم نواز مشہور گستاخانہ پیج ” بھینسا ” سے مواد شیر کرتی رہی ہیں۔
نواز شریف پر یہ بھی الزام ہے کہ جن دنوں گستاخان رسول پکڑے گئے تھے نواز شریف نے نہ صرف انکا چھڑایا بلکہ پاکستان سے باہر بھی بھیجا۔
نواز شریف کے حامی چینل جیو کے شاہ زیب خانزادہ نے ان گستاخان رسول کی بکواس کو آزادی اظہار قرار دیا تھا۔
سندھ میں قبول اسلام پر پابندی میں ن لیگی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
ممنون حسین کے مطابق ممتاز قادری کو پھانسی دینے کے لیے نواز شریف مجھ پر مسلسل دباؤ ڈالتا رہا۔
جب کہ دوسری طرف کم از کم 40 گستاخان رسول کی پھانسیوں پر عمل درآمد روک رکھا ہے۔
نصاب سے رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا خاتمہ کیا
2011 میں اسی بدبخت نے کہا تھا کہ ” ہم بھی اسی رب کو پوجتے ہیں جن کو بھارتی پوجتے ہیں ” ۔
اس جنگ کا آغاز 1992ء میں تب ہوا جب نواز شریف نے سود کے خلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سٹے آرڈر لے کر پاکستان میں سود کو دوام بخشا۔
اور شائد اسکا اختتام ” ختم نبوت ” پر تازہ حملے کے بعد ہورہا ہے ان شاءاللہ ۔۔
کہاں گئے اس کے ” لوہے کے چنے ” ؟؟ خواجہ سعد رفیق، دانیال عزیز اور طلال چودھری ؟؟
اسکو جس عوامی ہجوم کا غرور تھا اب یہ ذرا ان میں نکل کر دکھائے۔
تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here