“دہشت گردی کے پیچھے وردی اور دہشت گردوں نے پشتونوں کا خون بہایا ” ۔۔۔۔۔۔ پشتون تحفظ موومنٹ

0
561

“دہشت گردی کے پیچھے وردی اور دہشت گردوں نے پشتونوں کا خون بہایا ” ۔۔۔۔۔۔ پشتون تحفظ موومنٹ

سوال ۔۔۔ ” تو پشتونوں کو تحفظ کیسے دیا جائے؟”

جی اس کے لیے ہمارے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں۔

1۔ فوجی چیک پوسٹیں اور کرفیوز ختم کیے جائیں تاکہ دہشت گردوں کو نقل و حرکت کرنے میں آسانی ہو۔

2۔ دہشت گردوں کے خلاف بنائی گئی امن کمیٹیاں ختم کی جائیں۔

3۔ دہشت گردی کے الزام میں پکڑے گئے لوگوں کو رہا کیا جائے۔

4۔ دہشت گردوں کے خلاف فاٹا میں جاری آپریشنز بند کیے جائیں اور ہو سکے تو فوج سے فاٹا کو خالی کرایا جائے۔

5۔ دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان آمد روکنے کے لیے تعمیر کی جانے والی باڑ فوری طور پر بند کی جائے۔

6۔ افغانیوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

سوال ۔۔ ” لیکن یہی مطالبات تو دہشت گردوں کے بھی ہیں؟؟”

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔۔ گو کہ الفاظ اور جواز مختلف ہیں لیکن ان کے بنیادی مطالبات یہی ہیں اور ٹی ٹی پی نے ان کی تحریک کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے 🙂

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here