دنیا کے 40 کروڑ بدترین، بے غیرت ہندوستانی اور بنگالی مسلمان

0
546

دنیا کے 40 کروڑ بدترین، بے غیرت ہندوستانی اور بنگالی مسلمان ..کئی سالوں سے جاری برما کے مظلوم رونگیا مسلمانوں کے قتل عام پرمجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں ۔ بے غیرتو.. تم سے تو اچھے پاکستانی ہیں جنہوں نے ہمسایہ ملک افغانستان پر ابھی تک کسی غیر ملکی فوج کا پورا قبضہ ہونے نہیں دیا۔ روس کے خلاف افغانیوں کے ساتھ شانہ بشانہ مل کر لڑے جہاد کیا، بارڈر کھول کر 30 لاکھ جنگ کے مارے افغانیوں کو پناہ دی، روسیوں کو افغان سر زمین سے مار بھگایا، اس کے بعد امریکہ کے پیر اب تک افغانستان میں ٹکنےنہیں دیئے، بےغیرت ہندوستانی مسلمانوں .. تمہارے سامنے کشمیریوں کو بزدل ہندوستانی فوجی روز کاٹ کاٹ کر پھینکتے ہیں مگر تمہاری سوئی غیرت نہیں جاگتی ۔ ۔ ہندوستانی سے تین جنگیں ہوئیں مگر تم تینوں جنگوں میں دہلی کی بریانی اور نہاری کھا کر سوئے رہے ۔ ۔ ہندوستانی میں آئے روز کوئی نہ کوئی مسجد یا مسلمان جلا دیا جاتا ہے مگر تمہاری غیرت آگرہ کے کسی بازار میں مدہوش گھوم رہی ہوتی ہے ۔ شیر میسور ٹیپو سلطان پر “پھوکٹ” مفت کا فخر کرنے والے ہندوستانی بے ضمیر مسلمانوں ..!! کہاں کھو گیا تمہارا جذبہ، تمہارا ایمان، برما اور کشمیر میں ہونے مظالم تمہارے سوئے بے حس ایمان کی داستان سناتے ہیں ۔ ۔ یاد رکھنا کہ یہ پاکستان ہی ہے جس کے خوف سے ہندوستان کا بنیا کُھل کر مسلمانوں پر تلوار نہیں اٹھاتا ۔ ۔ دلی سرکار کو خوف ہے کہ جس دن برما کی طرح ہندوستان کے مسلمانوں کا قتل عام کیا اسی دن نہ پاکستان خاموش رہے گا اور ہی کوئی پاکستانی ۔ ۔ نہ کوئی مندر بچے گا اور نہ ہی اس کی کوئی گھنٹی ۔ پاکستان اس بار پورے ہندوستان کو شمشان گھاٹ بنا کر رکھ دے گا..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here