دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا۔ آجکل خارج کیا جاتا ہے

0
449
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دائرہ ۔۔۔۔۔۔

” دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا۔ آجکل خارج کیا جاتا ہے “

سانچا ۔۔۔۔۔۔

” پہلے لوگ خود کو اسلام کے سانچے میں ڈھالتے تھے۔ اب اسلام کو اپنے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نتیجے میں بہت سا اسلام سانچے سے باہر رہ جاتا ہے”

ابن انشاء ۔۔۔۔۔۔۔

ہنسنا چاہیں تو ہنس لیں رونا چاہیں تو رو لیں ۔۔۔۔۔ !


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here