خواجہ آصف کا اختتامی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’اجلاس میں پیش کی گئی سفارشات قابل قبول ہیں‘۔۔۔ بحوالہ ڈان نیوز اردو ۔۔

0
676

جنیوا میں خواجہ آصف سے کیے گئے تازہ مطالبات ۔۔۔۔۔ ! 

 ۔۔۔۔ 1 توہین رسالت کے خلاف قانون ختم کیا جائے۔ 
 ۔۔۔ 2 قادیانیوں پر پابندیاں ختم کی جائیں۔ 
۔۔۔ 3 پاک فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جمع کریں۔
۔۔ 4 این جی اوز پر پابندیاں ختم کی جائیں۔
۔۔۔ 5 سزائے موت کے قانون کا خاتمہ کیا جائے۔

خواجہ آصف سے یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ ان اقدامات کے لیے وقت کا تعئن کیا جائے نیز ایک بین لااقوامی کمیشن کو اجازت دی جائے جو پاکستان میں اس پر ہونے والے عمل درآمد کا جائزہ لے سکے۔
خواجہ آصف کا اختتامی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’اجلاس میں پیش کی گئی سفارشات قابل قبول ہیں‘۔۔۔ بحوالہ ڈان نیوز اردو ۔۔۔۔۔

ھمممممممم ۔۔۔۔۔ سنا ہے آج طلال چودھری نے کہا ہے کہ ” ہم فیض آباد میں دھرنا دینے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں چاہتے ” ۔۔ یہ تو تب کہا جاتا ہے جب اسکا ارادہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here