خواجہ آصف صاحب نے امریکہ میں فرمایا کہ ” نواز شریف کو انڈیا کے ساتھ بہتر تعلقات رکھنے کی سزا ملی ہے” ۔۔۔

یہ تعلقات کس حد تک بہتر ہو چکے تھے اسکا اندازہ ایل او سی پر ہونے والے انڈین حملوں سے کیا جا سکتا ہے۔

0
1317

پاکستان کی پوری تاریخ میں انڈیا نے ایل او سی پر اتنے حملے نہیں کیے جتنے نواز شریف کے ان چار سالوں میں کیے ہیں۔ 

اس کے کچھ غیر مصدقہ اعداد شمار پیش خدمت ہیں۔

2014 میں 315 حملے
2015 میں 248 حملے
2016 میں 382 حملے
2017 میں 580 حملے

یہ اعداد و شمار بظاہر درست معلوم ہوتے ہیں کیونکہ بعض اوقات ایک ہی دن میں 5 یا 6 بار ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی اور تقریباً روز ہو رہی ہے۔

خواجہ آصف غالباً انہی بہتر تعلقات کر ذکر کر رہے تھے؟

کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here