خزانہ خالی ملا

0
157

ویسے اس معاشی پزل کا کوئی حل آپ کو سمجھ آتا ہے ؟؟؟

خزانہ خالی ملا
بیرونی تجارت میں اربوں ڈالر خسارہ
ادارے دیوالیہ اور خسارے میں
زمین سے جو سونا نکالنے کی امید تھی ان پر افتخار چودھری الگ سے پانی پھیر چکا ہے
ڈیمز موجود نہیں
سی پیک میں انوسٹمنٹ سے زیادہ قرضہ ہے
تیل و گیس کی تلاش جاری ہے بس موہوم سی امید کہ شائد کوئی چھکا لگ جائے

کیا اپشنز بچتے ہیں ؟؟؟

مزید قرضہ لینگے تو پہلے قرضے کا سود ادا نہیں ہو رہا اس کا کہاں سے دینگے ؟؟؟
ٹیکسز لگائنگے تو عوام روئی گی
بیرونی سرمایہ کاری روکنے کے لیے ملک میں دوبارہ دہشت گردانہ حملے شروع کر دئیے گئے ہیں

ایک ہی آپشن ہے کہ ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کر کے عوام کو کچھ عرصہ کے لیے انتہائی بنیادی ضروریات تک محدود کر دیا جائے اور سب سے پہلے چینی درآمدات سے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔

یا آپ کے پاس کوئی بہتر تجویز ہے ؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here