خدا کی قسم ۔۔۔۔ یہ سیاسی گروہ اور جماعتیں تمھاری جان کی بھی دشمن ہیں

0
428

سیاسی گدھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور میں سینکڑوں بچوں کے ریپ اور قتل کی پشت پر ن لیگ

گستاخ بلاگرز کی پشت پر ن لیگ اور اے این پی

ختم نبوت سازش کی پشت پر ن لیگ اور جے یو آئی

سندھ میں قبول اسلام پر پابندی ن لیگ اور پیپلز پارٹی

سود کی پشت پر ن لیگ

میڈیا پر فحاشی کا طوفان ن لیگ اور جے یو آئی

ٹی ٹی پی کی فنڈنگ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم

بی ایل اے کی پشت پر بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ نیشنل فرنٹ

پشتونوں کو اکسانے پر سرگرم اے این پی اور ملی عوامی پارٹی

دہشت گردوں کی نظریاتی سپورٹ جے یو آئی اور جماعت اسلامی

کمر توڑ قرضے ن لیگ اور پیپلز پارٹی

اداروں کی تباہی ن لیگ اور پیپلز پارٹی

ڈیم نہ بنانے دینا تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں

تباہ کن کرپشن تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں

صوبائیت کو فروغ تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں

پاک فوج مخالف مہم تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں

ان سے سوال کیا جائے تو کوئی شیخ مجیب بننے کی دھمکی دیتا ہے کوئی سقوطہ ڈھاکہ یاد دلاتا ہے کوئی پاکستان کو تورا بورا بنانے کی دھمکی دیتا ہے!

خدا کی قسم ۔۔۔۔ یہ سیاسی گروہ اور جماعتیں تمھاری جان کی بھی دشمن ہیں، ایمان کی بھی، بچوں کی بھی، مال کی بھی، ملک کی بھی اور عزتوں کی بھی!

انکی آپس کی لڑائیاں محض چھوٹی بڑی ” بوٹی ” پر ہوتی ہیں بلکل مردار خور گدھوں کی طرح۔ لیکن تمھیں نوچنے اور بھنبوڑنے پر انکی کوئی لڑائی نہیں۔
اس معاملے میں یہ سب ایک ہیں۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here