ختم نبوت کے خلاف آئین میں تبدیلی اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

0
543

یار کیا اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شریف خاندان کی بیرون ملک جائدادوں سے متعلق تضاد بیانی اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

حسین نواز کا اعتراف اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

دو سال گزر جانے کے باؤجود عدالت میں سوائے ایک قطری خط کے کوئی ثبوت پیش نہ کرسکنا اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

ختم نبوت کے خلاف آئین میں تبدیلی اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

ختم نبوت والے قانون میں تبدیلی پر عوام کا غم و غصہ اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

4 سال کے قلیل عرصے میں 35 ارب ڈالر کے کمر توڑ قرضے لینا اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

بجلی کا کوئی ایک بھی منصوبہ مکمل نہ کرنا اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

دہشت گردی کے خلاف نواز حکومت کا اپنے حصے کا کام نہ کرنا اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

عمران خان کے ہر جلسے میں لاکھوں لوگوں کی شرکت اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

نیشنل بینک اور سٹیٹ بینک کو سعید احمد جیسے سزایافتہ چوروں کے حوالے کرنا اسٹیبلشمنٹ کی سازش نہ ہو۔

اگر ذرا سا بھی امکان ہے تو برائے مہربانی اس پہ غور فرمائیے!

دیسی لبرلز اور درباری ملاوؤں سے مخاطب ہوں۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here