خبریں ہیں کہ افغانیوں نے کوہلی کا بیٹ چرا لیا

0
117

خبریں ہیں کہ افغانیوں نے کوہلی کا بیٹ چرا لیا 😁۔

عین اس وقت جب کوہلی ان کو چند اہم ٹپس دے رہا تھا۔ افغان پلیرز نے موقع پاکر بیٹ پار کر لیا۔

راشد خان اور اس کے ساتھیوں کے جانے کے بعد کوہلی کو اپنا بیٹ نہیں مل رہا تھا۔
کچھ دیر بعد وہ بیٹ راشد خان کے ساتھی اصغر خان کے پاس ملا۔ کوہلی کا دعویٰ ہے کہ وہ اصغر خان کو نہیں جانتا۔

یعنی اس لیول پر بھی اپنی عادات نہیں چھوڑیں ان لوگوں نے 😁۔

بعد میں جب بات پھیلنے لگی تو کوہلی سے کچھ انڈین آفیشلز نے رابطہ کیا جس کے بعد کوہلی نے بیان جاری کر دیا کہ میں نے راشد خان کو بیٹ گفٹ کیا تھا۔
کسی نے سوال نہیں کیا کہ پھر ڈھونڈ کیوں رہے تھے ؟؟؟ 😁۔

بہرحال انسان اپنی اصلیت دکھانے سے باز نہیں آتا۔
ویسے حد ہے یار 😁۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here