سپاہ سالار کبھی اچھا حکمران نہیں بن سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
کچھ سپاہ سالاروں کی فہرست پیش خدمت ہے۔
حضرت محمدﷺ ۔۔۔ تاریخ انسانی کے سب سے بڑے سپاہ سالار اور حکمران
حضرت عمر بن الخطاب ۔۔۔۔۔۔ خلیفہ دوئم اور فاتح اعظم
حضرت علی ۔۔۔۔ خلیفہ چہارم اور بے مثل جنگجو سپاہ سالار
موسی بن نصیر ۔۔۔ سپاہ سالار اور گورنر جنرل شمالی افریقہ
حجاج بن یوسف ۔۔ سپاہ سالار اور والی عراق
محمد بن قاسم ۔۔۔۔۔ سپاہ سالار اور ہندوستان میں پہلا مسلمان حکمران
عبدالرحمن ال غفکی ۔۔ سپاہ سالار اور والی اندلس
محمود غزنوی ۔۔۔۔۔ مشہور فاتح سپاہ سالار اور غزنی کا حکمران
الپ ارسلان ۔۔۔۔۔ مشہور سلجوق حکمران اور فاتح سپاہ سالار
یوسف بن تاشفین ۔۔ مشہور حکمران اور فاتح سپاہ سالار
شہاب الدین غوری ۔۔۔۔۔ مشہور حکمران اور فاتح سپاہ سالار
نورالدین زنگی ۔۔۔۔ شام کا حکمران اور صلیبی جنگوں کا فاتح سپاہ سالار
صلاح الدین ایوبی ۔۔۔ مصر کا حکمران اور صلیبی جنگوں کا فاتح سپاہ سالار
قطب الدین ایبک ۔۔۔۔۔۔ مشہور حکمران اور سپاہ سالار
بیبرس ۔۔۔۔۔۔ مصر کا حکمران اور بیک وقت منگولوں اور صلیبیوں کے خلاف لڑنے والا سپاہ سالار
علاؤالدین خلجی ۔۔۔۔ ہند کا حکمران اور مشہور سپاہ سالار
عثمان خان غازی ۔۔۔ مشہور حکمران اور فاتح
