حسین حقانی کی طرح جاوید ھاشمی بھی جماعت اسلامی ہی کا تحفہ ہیں۔

0
432

وزیر ویاگرا ۔۔۔۔۔۔

حسین حقانی کی طرح جاوید ھاشمی بھی جماعت اسلامی ہی کا تحفہ ہیں۔ اس نے بھی اپنی سیاہ کاریوں کا آغاز “اسلامی جمعیت طلباء” سے کیا۔

ن لیگ جوائن کی۔

نواز شریف کے پہلے دور میں یونس حبیب سے کروڑوں روپے رشوت لینے کے لیے مشہور ہوئے۔

نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں وزیر صحت مقرر ہوئے۔

ان کی وجہ شہرت پاکستان میں جنسی تسکین والی دوائی ” ویاگرا ” متعارف کروانا تھا۔
یہ دوا متعارف کروانے کے لیے موصوف نے امریکی کمپنی سے دو کروڑ روپے رشوت لی۔ نہ صرف یہ بلکہ پاکستان کے لیے اس کی ڈسٹر بیوشن بھی حاصل کی اور کروڑوں روپے کمائے۔

سیمپل چیک کرنے کے بہانے اکثر ویاگرا منگواتے رہتے تھے اور اپنے دوستوں کو اصلی ویاگرا تحفتاً بھیجتے تھے جس کی وجہ سے اس کا نام ” وزیر ویاگرا ” مشہور ہوا۔

جاوید ھاشمی ان وزراء میں شامل تھے جو داد رسی کے لیے آنے والی خواتین کو بھی معاف نہیں کرتے تھے۔ ملازمت کے لیے آنے والی ایک خاتون کا قصہ بعض اخبارات کی زینت بھی بنا تاہم نواز شریف کے چہیتے ہونے کی وجہ سے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

نواز شریف کے تیسرے دور میں مبینہ طور پر پچاس کروڑ روپے کے عوض عمران خان کے خلاف سازش کا حصہ بنے۔

ناکامی کا غصہ آجکل گالیوں کی صورت میں نکالتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس کی کٹ کی خبریں چل رہی ہیں۔ کاش سچی ہوں!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here