جنگ کے دوران میں تمہیں کبھی زنگی اور موت کی درمیانی حالت پر غور کرنے کا بھی موقع ملا؟

0
740

جنگ کے دوران میں تمہیں کبھی زنگی اور موت کی درمیانی حالت پر غور کرنے کا بھی موقع ملا؟”
اسلم سوچنے لگا اور اسے سوچ میں غلطاں پا کر بریگیڈیئر خان نے بات جاری رکھی! “یہی چند لمحے جو بعض اوقات دنوں اور ہفتوں تک بھی پھیل جاتے ہیں، سپاہی کے معراج کا عرصہ ہے. ایک طرف زندگی، دوسری طرف موت اور وہ دونوں پر قہقہے لگاتا، دونوں کے دائرہء اقتدار سے نکلتا اوپر سے اوپر اٹھتا چلا جاتا ہے.”
پاکستان کا سٹالن گراڈ، مصنف محمد سعید.
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تیرا
تیرے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
حکیمِ مشرق علامہ اقبال رح

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here