جنرل ضیاء الحق اور الطاف بھائی

0
1088

جنرل ضیاء الحق اور الطاف بھائی ۔۔۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ الطاف بھائی کی “تشریف” پر 5 کوڑے رسید کرنے کا اعزاز دنیا کی جس اکلوتی شخصیت کو حاصل ہے اس کا نام جنرل ضیاءالحق ہے؟ 🙂

کیا واقعی جنرل ضیاءالحق نے ہزاروں فلسطینیوں کو قتل کروایا تھا؟

جنرل موصوف ہی کے دور میں الطاف حسین کم از کم تین بار گرفتار ہوا اور ہر بار کم از کم سال جیل میں گزار کر نکلا۔ پہلی بار 1979 میں نفرت انگیز تقریر کرنے پر گرفتاری ، کوڑے اور 9 ماہ کی قید۔
دوسری بار 1986 میں جلسہ کرنے اور نفرت انگیز تقریر کرنے پر گرفتاری جس پر کراچی بھر کے مہاجر سڑکوں پر نکل آئے اور ان کو 1987 میں رہا کرنا پڑا۔

روس کے خلاف جہاد اور جنرل ضیاء کی شرائط
لیکن جلد ہی 30 اگست 1987 کو وہ اور اسکی پارٹی کے ہزاروں ارکان کوجنرل ضیاء کے حکم پردوبارہ گرفتار کیا گیا اس بار وہ 7 جنوری 1988 کو رہا ہوا۔ اپنی تمام تر سٹریٹ پاور کے باوجود متحدہ کو جنرل ضیاء کے دور میں اسمبلی میں کوئی جگہ نہیں مل سکی تھی۔

ایم کیو ایم کو سیاسی اثر رسوخ جنرل ضیاء کی شہادت کے بعد نصیب ہوا۔

یہ تھی جنرل ضیاء یا پاک فوج کی ایم کیو ایم کو سپورٹ۔

ﺟﺐ ضیاء الحق ﮐﯿﭙﭩﻦ ﺗﮭﮯ

جنرل صاحب نے ایم کیو ایم کب اور کیسے بنائی کیا کوئی اس پر روشنی ڈالنا پسند کرے گا؟

ہاں نواز شریف کو جنرل ضیاء کی فوجی حکومت نے ضرور سپورٹ کیا تھا محض صوبائی وزیر خزانہ بنانے تک۔ اور یقیناً اچھی نیت سے کیا تھا کہ شائد پاکستان کو ایک ” شریف ” لیڈر ملے۔

مضمون نمبر 1

لیکن جنرل صاحب کے جانے کے بعد اس کو تین بار وزیراعظم اور پانچ بار پنجاب کی وزارت اعلی کا منصب ان 20 کروڑ عوام نے دیا ہے نہ کہ جنرل ضیاء نے۔ وہ بھی تب جب اس کی تمام تر خباثت اور ملک دشمنی ہر ایک پر عیاں ہوچکی ہے۔

بس اپنی غلطیوں پر دوسرں کو گالیاں دینا ہماری فطرت ہے اور پاک فوج کو گالیاں دینا کا سب سے آسان کام!

تحریر شاہدخان

جنرل ضیاء پر ہیروئین اور کلاشنکوف کلچر جیسے الزامات

بھٹو اور ضیاء میں کردار کا فرق

یہ 80 کی دہائی کا درمیان عرصہ تھا

پاکستان کا پلوٹونیم بم

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here