جس پاکستان کے 2005ء، 2009ء اور پھر 2015ء میں مٹ جانے کے دعوے کیے گئے وہ الحمداللہ 2018ء میں داخل ہوچکا۔

0
486

جس پاکستان کے 2005ء، 2009ء اور پھر 2015ء میں مٹ جانے کے دعوے کیے گئے وہ الحمداللہ 2018ء میں داخل ہوچکا۔ نہ اسکی فوجی قوت کو توڑا جا سکا نہ ہی عوام اور فوج کو ایک دوسرے سے الگ کیا جا سکا۔

اس کا شکر ادا کیا جانا چاہئے بجائے غل غپاڑہ مچانے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

تحریر شاہدخان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here