جب ہم آئی ایس آئی میں تھے

0
600

جب ہم آئی ایس آئی میں تھے

جب میں، بریگیڈیئر امتیاز اور میجر عامر آئی ایس آئی میں ہوتے تھے اسوقت کا ایک واقع ھے…
نام بوجہ مجبوری اور تاریخ یا کوئی شواہد برثبوت نہیں لکھ سکتا۔۔۔
ایک اسرائیلی جو بہت ہی کامیاب جاسوس تھا اور بہت سے ملکوں میں کامیاب جاسوسی کر چکا تھا۔۔۔۔
بحث مباحثہ کے بعد اس نے یہ چیلنج قبول کرلیا کہ وہ پاکستان جائے گا اور ایک ہفتے میں اپنا کام مکمل کرکے واپس آئے گا۔۔۔
وہ زید احمد ایک عربی بزنس مین کے روپ میں براستہ دوبئی پاکستان پہنچا اور اپنے کام میں مصروف ھوگیا۔۔۔
جب وہ پاکستان آنے لگا تو اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور ڈسکس کے بعد طے پایا کہ جاسوس کو اس کی مطلوبہ رقم اس کے اکاونٹ میں ڈال دی جائے۔۔۔۔

اسرائیل کے کم گو مگر انتہائی تجربہ کار وزیرِ دفاع نے وزیرِ خزانہ سے ملاقات کرکے مطلوبہ گرانٹ کے لئے کہا۔۔۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع کو اپنے اس جاسوس پہ بڑا ناز تھا اور وہ خوشی خوشی اس کی تیاریوں میں لگ گیا
جب وہ جاسوس ایک عربی بزنس مین کے روپ میں پاکستان پہنچا تو پاکستان میں وزیرِ دفاع کی ھدایت کے مطابق اپنے مطلوبہ افراد کو ملنے میں دیر نہ کی اور یوں جو کام اس نے ہفتے میں کرنا تھا تین دن میں مکمل ھوگیا اور وہ واپسی کے لئے تیار ھوگیا۔۔۔
دن ایک بج کے تیس منٹ پہ وہ لاھور ایئرپورٹ پر داخل ھوا اپنی کاغذی کارروائی مکمل کرکے کسی کو فون پر کہا: مبارک ھو میں کامیاب ھوگیا ھوں اور آج میں واپس آرھا ھوں۔۔۔
وہ جہاز پہ سوار ھوا۔۔۔ جہاز نے ٹیکسی کی اور رن وے پہ پہنچا جب رن وے پہ اڑان بھرنے کے لئے سیدھا ھوا تو اچانک سے جہاز رک گیا۔۔

اور یہ جہاز بوجہ خرابی پرواز کے لئے ایک گھنٹے کی تاخیر ھو گئی۔۔۔
ادھر روش منزلوں کا مسافر اسرائیل سے نکلا ۔۔ بہت سے دفاعی راز ساتھ لئے اور سیدھا براستہ دبئی پاکستان پہنچ گیا۔۔۔ ایک طیارہ لاھور ایئرپورٹ پر اترا اس میں سے جہاز کو ٹھیک کرنے والا میکینک اترا وہ سیدھا جا کے خراب جہاز کی سیٹ نمبر چار پہ بیٹھے اسرائیلی کو اٹھایا اور پوچھا مجھے جانتے ھو؟
مسٹر ڈیوڈ۔۔۔۔
اس نے کہا تم؟
اس نے کہا ہاں میں وہی ھوں جو اسرائیل میں تیرا اور اسرائیل کا وزیرِ دفاع تھا لیکن اصل میں میرا تعلق آئی ایس آئی سے ھے۔ تمہیں کس نے کہا تھا کہ تم پاکستان آؤ۔۔۔۔۔
آئی ایس آئی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
امن کا نشان
ہمارا پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here